صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1149
«اقتلوا الحيات كلهن فمن خاف ثأرهن فليس منا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمام سانپوں کو مار ڈالو، پس جو شخص ان کے انتقام سے ڈر گیا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“