صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1148
«اقتلوا الحيات فإنا لم نسالمهن منذ حاربناهن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سانپوں کو مار ڈالو، کیونکہ جب سے ہم نے ان سے دشمنی شروع کی ہے تب سے ہم نے ان سے صلح نہیں کی۔“