صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1144
«اقتدوا باللذين من بعدي من أصحابي: أبي بكر وعمر واهتدوا بهدي عمار وتمسكوا بعهد ابن مسعود»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے اصحاب میں سے میرے بعد ان دو کی پیروی کرنا: ابوبکر اور عمر کی، عمار کے طریقے سے ہدایت پانا، اور ابن مسعود کے عہد (نصیحت) کو مضبوطی سے تھامے رکھنا۔“