صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1145
«اقتربت الساعة ولا تزداد منهم إلا بعدا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت قریب آ گئی ہے، اور لوگوں کی دوری (غفلت) میں ہی اضافہ ہو رہا ہے۔“