صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1143
«اقتدوا باللذين من بعدي: أبي بكر وعمر واهتدوا بهدي عمار وما حدثكم ابن مسعود فاقبلوه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے بعد ان دو کی پیروی کرنا: ابوبکر اور عمر کی، اور عمار کے طریقے سے ہدایت پانا، اور ابن مسعود تم سے جو بیان کریں اسے قبول کرنا۔“