صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1142
«اقتدوا باللذين من بعدي: أبي بكر وعمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے بعد ان دو کی پیروی کرنا: ابوبکر اور عمر کی۔“
«اقتدوا باللذين من بعدي: أبي بكر وعمر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے بعد ان دو کی پیروی کرنا: ابوبکر اور عمر کی۔“