صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1141
«أقبل وأدبر واتق الدبر والحيضة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آگے سے آؤ یا پیچھے سے، مگر پاخانے کی جگہ (دبر) اور حیض کی حالت (میں قربت) سے بچو۔“