صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1133
«أفضل أيام الدنيا أيام العشر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دنیا کے بہترین دن (ذوالحجہ کے ابتدائی) دس دن ہیں۔“
«أفضل أيام الدنيا أيام العشر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دنیا کے بہترین دن (ذوالحجہ کے ابتدائی) دس دن ہیں۔“