صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1134
«أفضل صلاتكم في بيوتكم إلا المكتوبة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہاری سب سے بہترین نماز وہ ہے جو تم اپنے گھروں میں ادا کرو، سوائے فرض نماز کے۔“