صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1110
«أفضل الصدقة الصدقة على ذي الرحم الكاشح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے افضل صدقہ اس قریبی رشتہ دار پر خرچ کرنا ہے جو دل میں دشمنی اور کینہ چھپائے ہوئے ہو۔“