حدیث نمبر: 1109
«أفضل الصدقات ظل فسطاط في سبيل الله عز وجل أو منحة خادم في سبيل الله أو طروقة فحل في سبيل الله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین صدقات میں سے اللہ عزوجل کے راستے میں کسی خیمے کا سایہ فراہم کرنا، یا اللہ کے راستے میں کوئی خادم ہدیہ کرنا، یا اللہ کے راستے میں (جہاد کے لیے) کوئی جوان اونٹنی دینا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1109
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [حم ت] عن أبي أمامة [ت] عن عدي بن حاتم. تخريج الترغيب ٢/١٥٨: ك، ابن عساكر.