صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1108
«أفضل الشهداء من سفك دمه وعقر جواده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے افضل شہید وہ ہے جس کا (اللہ کے راستے میں) خون بہا دیا جائے اور اس کے گھوڑے کی ٹانگیں کاٹ دی جائیں۔“