صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1090
«أفضل الإسلام الحنيفية السمحة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے بہترین دین دینِ حنیف ہے جس میں وسعت اور آسانی ہے۔“
«أفضل الإسلام الحنيفية السمحة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے بہترین دین دینِ حنیف ہے جس میں وسعت اور آسانی ہے۔“