حدیث نمبر: 1091
«أفضل الأعمال الإيمان بالله وحده ثم الجهاد ثم حجة برة تفضل سائر الأعمال كما بين مطلع الشمس إلى مغربها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے افضل عمل صرف ایک اللہ پر ایمان لانا ہے، پھر جہاد کرنا، پھر حجِ مبرور (مقبول حج) ہے، جو باقی تمام اعمال پر اتنی ہی فضیلت رکھتا ہے جتنا مشرق اور مغرب کے درمیان فاصلہ ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1091
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب] عن ماعز. تخريج الترغيب ٢/١٠٧.