صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1089
«أفشوا السلام وأطعموا الطعام وكونوا إخوانا كما أمركم الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سلام کو عام کرو، (لوگوں کو) کھانا کھلاؤ، اور اللہ کے حکم کے مطابق آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ۔“