صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1022
«أطعموا الطعام وأفشوا السلام تورثوا الجنان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(غریبوں اور مسکینوں کو) کھانا کھلاؤ اور سلام کو رواج دو، تم جنتوں کے وارث بنا دیے جاؤ گے۔“