صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1023
«أطفال المؤمنين في جبل في الجنة يكفلهم إبراهيم وسارة حتى يردهم إلى آبائهم يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومنوں کے (نابالغ فوت شدہ) بچے جنت کے ایک پہاڑ پر ہیں، ابراہیم اور سارہ (علیہما السلام) ان کی کفالت کر رہے ہیں یہاں تک کہ وہ قیامت کے دن انہیں ان کے والدین کے حوالے کر دیں گے۔“