صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1021
«أطعموا الطعام وأطيبوا الكلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(لوگوں کو) کھانا کھلایا کرو اور پاکیزہ گفتگو کیا کرو۔“
«أطعموا الطعام وأطيبوا الكلام»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(لوگوں کو) کھانا کھلایا کرو اور پاکیزہ گفتگو کیا کرو۔“