حدیث نمبر: 1020
«أطت السماء ويحق لها أن تئط، والذي نفس محمد بيده ما فيها موضع شبر إلا وفيه جبهة ملك ساجد يسبح لله بحمده»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آسمان چرچرا رہا ہے (یعنی بوجھ سے آواز دے رہا ہے) اور اس کا چرچرانا حق بجانب ہے، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد (ﷺ) کی جان ہے! آسمان میں ایک بالشت کے برابر بھی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں کسی فرشتے کی پیشانی سجدے میں نہ ہو اور وہ اللہ کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح بیان نہ کر رہا ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1020
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ابن مردويه] عن أنس. الصحيحة ٨٥٢.