حدیث نمبر: 1019
"أطب الكلام وأفش السلام وصل الأرحام وصل
بالليل والناس نيام ثم ادخل الجنة بسلام"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اچھی اور پاکیزہ گفتگو کیا کرو، سلام کو رواج دو، صلہ رحمی کرو، اور رات کو جب لوگ سو رہے ہوں تو نماز (تہجد) پڑھا کرو، پھر تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1019
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حب حل] عن أبي هريرة. الصحيحة ٥٦٩ و١٤٦٦، الضعيفة ١٣٢٤، الإرواء ٧٧٧.