حدیث نمبر: 1018
«اضمنوا لي ستا من أنفسكم أضمن لكم الجنة اصدقوا إذا حدثتم وأوفوا إذا وعدتم وأدوا إذا ائتمنتم واحفظوا فروجكم وغضوا أبصاركم وكفوا أيديكم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم مجھے اپنی طرف سے چھ چیزوں کی ضمانت دے دو، میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں: جب بات کرو تو سچ بولو، جب وعدہ کرو تو اسے پورا کرو، جب تمہارے پاس امانت رکھی جائے تو اسے ادا کرو، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو، اپنی نگاہیں نیچی رکھو اور اپنے ہاتھوں کو (ظلم و زیادتی سے) روکے رکھو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1018
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [حم حب ك هب] عن عبادة بن الصامت. الصحيحة ١٤٧٠.