صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1016
«اصنعوا ما بدا لكم فما قضى الله تعالى فهو كائن وليس من كل الماء يكون الولد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو تمہارا دل چاہے کرو (یعنی عزل کے حوالے سے)، مگر جو اللہ تعالیٰ نے مقدر کر دیا ہے وہ ہو کر رہے گا، اور ویسے بھی ہر پانی (نطفے) سے بچہ پیدا نہیں ہوتا۔“