صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1015
«اصنعوا لآل جعفر طعاما فإنه قد أتاهم ما يشغلهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جعفر کے گھر والوں کے لیے کھانا تیار کرو، کیونکہ ان پر ایسا غم آ پڑی ہے جس نے انہیں مشغول کر دیا ہے۔“