صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1014
«اصرف بصرك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی نگاہ پھیر لیا کرو (یعنی اچانک کسی غیر محرم پر نظر پڑنے پر نگاہ ہٹا لو)۔“
«اصرف بصرك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی نگاہ پھیر لیا کرو (یعنی اچانک کسی غیر محرم پر نظر پڑنے پر نگاہ ہٹا لو)۔“