صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1013
«أصدق كلمة قالها الشاعر كلمة لبيد: ألا كل شيء ما خلا الله باطل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی شاعر کی کہی ہوئی سب سے سچی بات لبید کا یہ مصرع ہے: سن لو! اللہ کے سوا ہر چیز باطل (فانی) ہے۔“