صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1012
«أصابع اليدين والرجلين سواء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں (کی دیت یا قصاص) برابر ہے۔“
«أصابع اليدين والرجلين سواء»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں (کی دیت یا قصاص) برابر ہے۔“