صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1008
«أشكر الناس لله أشكرهم للناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں میں اللہ کا سب سے زیادہ شکر ادا کرنے والا وہ ہے جو لوگوں کا سب سے زیادہ شکر گزار ہو۔“