حدیث نمبر: 1007
«اشفعوا تؤجروا ويقضي الله على لسان نبيه ما شاء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سفارش کیا کرو تاکہ تمہیں ثواب ملے، اور اللہ تعالیٰ اپنے نبی کی زبان پر وہی فیصلہ جاری فرماتا ہے جو وہ چاہتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1007
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ق ٣] عن أبي موسى. الصحيحة ١٤٤٦: حم، الخرائطي، خط.