صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1009
«أشهد أن لا إله إلا الله وأني رسول الله لا يلقى الله بهما عبد غير شاك فيهما إلا دخل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں، جو بندہ بھی ان دونوں باتوں پر بغیر کسی شک و شبہ کے یقین رکھتے ہوئے اللہ سے ملاقات کرے گا، وہ ضرور جنت میں داخل ہوگا۔“