صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1006
«اشفعوا تؤجروا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(جائز کاموں میں) سفارش کیا کرو، تمہیں ثواب ملے گا۔“
«اشفعوا تؤجروا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(جائز کاموں میں) سفارش کیا کرو، تمہیں ثواب ملے گا۔“