صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1003
«أشد أمتي لي حبا قوم يكونون بعدي يود أحدهم أنه فقد أهله وماله وأنه رآني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں مجھ سے سب سے زیادہ محبت کرنے والے وہ لوگ ہوں گے جو میرے بعد آئیں گے، ان میں سے ہر ایک کی یہ تمنا ہوگی کہ کاش وہ اپنا اہل و عیال اور مال و دولت سب کچھ قربان کر دے اور مجھے ایک نظر دیکھ لے۔“