صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1002
«أشد أمتي حياء: عثمان بن عفان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں سب سے زیادہ حیا والے عثمان بن عفان ہیں۔“
«أشد أمتي حياء: عثمان بن عفان»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں سب سے زیادہ حیا والے عثمان بن عفان ہیں۔“