صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1004
«أشعر كلمة تكلمت بها العرب كلمة لبيد: ألا كل شيء ما خلا الله باطل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عربوں کی کہی ہوئی سب سے بہترین شاعرانہ بات لبید کا یہ مصرع ہے: سن لو! اللہ کے سوا ہر چیز باطل (فنا ہونے والی) ہے۔“