حدیث نمبر: 963
963/1270 (صحيح) عن عبد الله بن مسعود قال: "إياكم وهاتين الكعبتين(2) الموسومتين؛ اللتين يزجران زجراً؛ فإنهما من الميسر".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”ان دو نشان زدہ پانسوں سے بچو جنہیں ہلا ہلا کر پھینکا جاتا ہے، کیونکہ یہ جوئے میں سے ہیں۔“