حدیث نمبر: 962
962/1269 (حسن) عن أبي موسى الأشعري؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "من لعب بالنرد(1) فقد عصى الله ورسوله".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے نرد (چوسر) کھیلا اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔“