حدیث نمبر: 859
عَنْ كُبَرَاءِ آلِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ كَتَبَ بِهَذِهِ الرِّسَالَةِ: بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، لِعَبْدِ اللهِ مُعَاوِيَةَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ، مِنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، سَلاَمٌ عَلَيْكَ أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ وَرَحْمَةُ اللهِ، فَإِنِّي أَحْمَدُ إِلَيْكَ اللَّهَ الَّذِي لا إِلَهَ إلا هُوَ، أَمَّا بَعْدُ.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
زید بن ثابت کے خاندان کے بڑوں سے روایت ہے کہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے یہ خط لکھا: بسم اللہ الرحمن الرحیم، اللہ کے بندے معاویہ امیر المومنین کی طرف، زید بن ثابت کی طرف سے: اے امیر المومنین! آپ پر سلامتی اور اللہ کی رحمت ہو، میں آپ کے سامنے اس اللہ کی حمد بیان کرتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں، اما بعد۔