حدیث نمبر: 860
عن أبي مَسْعُودٍ الْجُرَيْرِيُّ قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ الْحَسَنَ عَنْ قِرَاءَةِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ؟ قَالَ: تِلْكَ صُدُورُ الرَّسَائِلِ.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
ابومسعود جریری سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ایک آدمی نے حسن (بصری) سے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے (لکھنے) کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: وہ خطوط کے آغاز (میں لکھی جاتی) ہے۔