❮
❯
حدیث نمبر: 858
858/1121 (صحيح لغيره) عن هشام بن عروة قال: رأيت رسائل من رسائل النبي صلى الله عليه وسلم كلما انقضت قصة، قال: "أما بعد".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

ہشام بن عروہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خطوط میں سے کچھ خطوط دیکھے، جب بھی کوئی بات (مضمون) ختم ہوتی تو آپ (نئی بات سے پہلے) لکھتے: ”اما بعد ۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 858