حدیث نمبر: 857
857/1120 (صحيح الإسناد) عن زيد بن أسلم قال: أرسلني أبي إلى ابن عمر، فرأيته يكتب: "بسم الله الرحمن الرحيم، أما بعد: ".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
زید بن اسلم سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میرے والد نے مجھے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس بھیجا تو میں نے انہیں (خط) لکھتے دیکھا: ”بسم اللہ الرحمن الرحیم، اما بعد: ۔“