حدیث نمبر: 840
840/1099 (صحيح الإسناد) عن عطاء قال: " كان ابن عمر يستأذن في ظلة البزاز".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
عطاء سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کپڑا فروش کے سائبان (والی دکان) میں (داخل ہونے کے لیے) اجازت لیتے تھے ۔“
840/1099 (صحيح الإسناد) عن عطاء قال: " كان ابن عمر يستأذن في ظلة البزاز".عطاء سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کپڑا فروش کے سائبان (والی دکان) میں (داخل ہونے کے لیے) اجازت لیتے تھے ۔“