حدیث نمبر: 839
839/1098 (صحيح الإسناد) عن مجاهد قال: كان ابن عمر لا يستأذن على بيوت السوق".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
مجاہد سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بازار کے گھروں (دکانوں) میں (داخل ہونے کے لیے) اجازت نہیں لیتے تھے ۔“
839/1098 (صحيح الإسناد) عن مجاهد قال: كان ابن عمر لا يستأذن على بيوت السوق".مجاہد سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بازار کے گھروں (دکانوں) میں (داخل ہونے کے لیے) اجازت نہیں لیتے تھے ۔“