حدیث نمبر: 823
823/1057 (صحيح) عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "إذا دعي أحدكم، فجاء مع الرسول، فهو إذنه".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب تم میں سے کسی کو بلایا جائے اور وہ بلانے والے قاصد کے ساتھ ہی آ جائے تو یہی اس کی اجازت ہے ۔“