حدیث نمبر: 824
824/1076 (صحيح) عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " رسول الرجل إلى الرجل إذنه".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”آدمی کا دوسرے آدمی کی طرف (بھیجا ہوا) قاصد ہی اس کی اجازت ہے ۔“