حدیث نمبر: 822
822/1074 (صحيح موقوف) عن عبد الله [ هو ابن مسعود] قال: "إذا دعي الرجل فقد أذن له".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا : ”جب آدمی کو بلایا جائے تو (یہی) اس کے لیے اجازت ہے ۔“
822/1074 (صحيح موقوف) عن عبد الله [ هو ابن مسعود] قال: "إذا دعي الرجل فقد أذن له".سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا : ”جب آدمی کو بلایا جائے تو (یہی) اس کے لیے اجازت ہے ۔“