حدیث نمبر: 749
749/968 (صحيح الإسناد موقوفاً) عن البراء بن عازب قال: "من تمام التحية أن تصافح أخاك".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”سلام کی تکمیل یہ ہے کہ تم اپنے بھائی سے مصافحہ کرو۔“
749/968 (صحيح الإسناد موقوفاً) عن البراء بن عازب قال: "من تمام التحية أن تصافح أخاك".سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”سلام کی تکمیل یہ ہے کہ تم اپنے بھائی سے مصافحہ کرو۔“