حدیث نمبر: 691
691/895 عن أنس بابان يعجلان في الدنيا البغي و قطيعة الرحم .ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”دو گناہ ایسے ہیں جن کی سزا دنیا ہی میں جلد دے دی جاتی ہے: سرکشی (ظلم) اور قطع رحمی۔“
691/895 عن أنس بابان يعجلان في الدنيا البغي و قطيعة الرحم .سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”دو گناہ ایسے ہیں جن کی سزا دنیا ہی میں جلد دے دی جاتی ہے: سرکشی (ظلم) اور قطع رحمی۔“