حدیث نمبر: 683
683/884 عن عمر ( فيما أرى، شك أبي) (1) أنه قال: " حسب امرئ من الكذب أن يحدث بكل ما سمع".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے (میرا خیال ہے کہ یہ سیدنا عمر ہی سے ہے، اس میں میرے والد کو شک ہے) کہ انہوں نے فرمایا: ”آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات بیان کر دے۔“