حدیث نمبر: 684
684/884م- قال: وفيما أرى قال : قال عمر: "أما في المعاريض ما يكفي المسلم [من](2) الكذب؟".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
راوی نے کہا: اور میرا خیال ہے کہ انہوں نے کہا: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”کیا توریہ (ذو معنی گفتگو) میں اتنی گنجائش نہیں جو مسلمان کو جھوٹ سے بے نیاز کر دے؟“