حدیث نمبر: 665
665/860 عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " لأن يمتلىء جوف رجل قيحاً [حتى](1) يريه (2)، خير من أين يمتلئ شعراً".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی آدمی کا پیٹ پیپ سے بھر جائے (یہاں تک کہ) وہ اسے خراب کر دے، یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ شعر سے بھر جائے۔“