حدیث نمبر: 664
664/859 عن الأسود بن سريع، [ قال: كنت شاعراً، فأتيت النبي صلى الله عليه وسلم فـ/861] قلت: يا رسول الله ! إني مدحت ربي عز وجل بمحامد. قال: "أما إن ربك يحب الحمد"، ولم يزده على ذلك.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا اسود بن سریع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، (انہوں نے کہا: میں شاعر تھا، تو میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور) عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں نے اپنے رب عزوجل کی تعریف میں کچھ حمدیہ کلمات کہے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سنو! بیشک تمہارا رب حمد کو پسند کرتا ہے۔“ اور آپ نے اس سے زیادہ کچھ نہیں فرمایا۔